فیلپ اس اداکار سے ملتا ہے جو میوزیکل کھیل میں کنگ لڈوگ کا کردار ادا کر رہا ہوتا ہے۔ فلپ اس سے انٹرويو کی درخواست کرتا ہے۔ اچانک اسے اس شخص کی آواز جانی پہچانی سی لگتی ہے۔ قلعہ نوئےشوانشٹائن میں فلپ پاؤلا کی مدد کے بغیر ہی یہ سوال حل کر لیتا ہے کہ آنجہانی کنگ لڈوگ کے روپ میں کون چ ...Show more
نوجوان فیلپ دیہی علاقے کا سفر کرتا ہے۔ اپنی والدہ Hanne سے ملاقات اس کے لئے راحت کا باعث ہے۔ لیکن جلد ہی یہاں کے ناخوشگوار پہلوؤں سے بھی اس کا واسطہ پڑتا ہے۔ ’’قدرتی حسن، اہا کیسی خوبصورتی‘‘ فیلپ یہ بات اس وقت کہتا ہے جب وہ دیہی علا قے میں اپنی والدہ کے ساتھ ملاقات کر کے تھوڑاسا ...Show more