’ایکس‘ اچانک غائب ہو گئی ہے۔ حصہ گرامر: مزید نئی گرامر شامل نہیں ہے
آندریاس، ڈاکٹر تھُرمان اور محترمہ برگر کشتی میں سفر کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ حصہ گرامر: ایسے افعال جو بلاواسطہ اور بالواسطہ مفعول لے سکتے ہیں۔
ڈاکٹر تھُرمان کے ساتھ ہسپتال میں ملاقات حصہ گرامر: صیغہ کامل نہ ٹوٹنے والے افعال کے ساتھ
ٹیلی فون پر ایک پرانا دوست حصہ گرامر: صیغہ کامل ٹوٹ جانے والے افعال کے ساتھ
ہوٹل اوئروپا میں مسئلہ: شاور ٹوٹ چکا ہے حصہ گرامر: وقت کا اظہار